ابنا: پاکستان کے صوبہ سندھ میں بڑے پیمانے پر بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے۔ ۶۲ مختلف اداروں کے سربراہوں کو تبدیل کر دیا گیا ہے جس میں چئیر مین انیٹی کرپش، سیکرٹری بلدیات، چئیر مین بورڈ آف ریونیو شامل ہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ آغا واصف نے کمشنر کراچی کی جگہ سنبھال لی ہے۔مزید تبادلوں اور تقریریوں کے امکانات ہیںواضح رہے کہ یہ تبادلے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم پر کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408411
پاکستان کے صوبہ سندھ میں بڑے پیمانے پر بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے۔